aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ugaanaa"
سپنا اگر اگانا ہےجاگتی آنکھیں بونے دو
مشکلوں میں مسکرانا سیکھئےپھول بنجر میں اگانا سیکھئے
جب چراغوں کی حفاظت آپ سے ہوتی نہیںصبح کا سورج اگانا آپ کیا جانیں بھلا
فصل چاندی کی اگانا سر پروقت کی جادوگری ہو جیسے
یہ خاک بغض و عداوت سے پاک رکھنی تھیزمین دل پہ شجر پیار کا اگانا تھا
مٹی نے جب خوف اگانا سیکھ لیااینٹوں نے دیوار چبانا سیکھ لیا
جہاں یہ چاند دیکھا جا رہا ہےوہاں سورج اگانا چاہتا ہوں
دھوپ سے بچ جاؤ گے پر چاندنی کھو جائے گیسوچ کر آنگن میں کوئی پیڑ اگانا چاہیے
زرد پتے کہ آگاہ تقدیر تھے ایک زائل تعلق کی تصویر تھےشاخ سے سب کو ہونا تھا آخر جدا ایسی اندھی ہوا کی ضرورت نہ تھی
ہمارا شہر رہا صرف ولولوں کا ہی شہراسے نصیب کہاں زلزلے اگانا ہوا
زمیں کو جو بھی اگانا ہے وہ اگائے گیمجھے پتہ ہے مرا رزق آسمان میں ہے
اندھیری رات میں سورج اگانا چاہتا ہوں میںچراغوں میں لہو اپنا جلانا چاہتا ہوں میں
اب فصیلوں پہ اگانا ہے گلابفوج کو شہر بدر کرنا ہے
خود کو منت کش قسمت نہ کرو دیدہ وروگلشن شوق اگانا ہے تمہیں آتش میں
فصل شعلوں کی اگانا چاہتا تھا شہر میںمانگ کر جو آگ کل مجھ سے ذرا سی لے گیا
تم تو زرخیز زمیں پا کے بھی مایوس ہوئےمیں تو صحراؤں میں بھی خواب اگانا چاہوں
پکی فصل کٹنے سے پیشتر نئے سر اگانا نہ بھولناہے قفس گروں سے مقابلہ اسی طور ہی جیا جائے گا
دیکھتا ہے ہر کلی کو وہ بکھرتا بار بارگل اگانا چھوڑتا پر باغباں کوئی نہیں
ہتھیلی پر اگانا چاہتے ہیں کھیت سرسوں کےمرے بچے تو اپنی عمر سے آگے نکل آئے
طلب کے جال میں الجھا ہوا دل کب سمجھتا ہےنئی دوزخ اگانا چھانو کا ارمان کر لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books