تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ukh.de"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ukh.de"
غزل
مصلحتوں کی دھول جمی ہے اکھڑے اکھڑے قدموں پر
جھجک جھجک کر اڑتے پرچم دیکھنے والے دیکھتا جا
قتیل شفائی
غزل
ایسے حال میں اب تم میرے خیال میں آتے ہو کیسے
اکھڑے اکھڑے سے شب کو تھکے حال میں آتے ہو کیسے
گیتانجلی گیت
غزل
وقت ہے ایسا فرزانوں کے پاؤں اکھڑے جاتے ہیں
ایک نہ اک دن کام آئے گی دیوانوں کی چال میاں
قاسم نیازی
غزل
اکھڑے اکھڑے سے رہتے ہو گھر میں سب کچھ ٹھیک تو ہے
کچھ کہنا ہو کچھ کہتے ہو گھر میں سب کچھ ٹھیک تو ہے