aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umar-'khayyaam'"
وہی غالب ہے اب تو جو خریدے شہرتیں اپنیربائی بیچنے والا عمر خیامؔ ہے ساقی
خیالؔ آمد فصل-بہار ہے شایدجو سست گام تھے وہ لوگ بھی سفر میں ہیں
اثرؔ خلل کے شرارے تھے دشت و صحرا میںسکوں کا خیمہ لگانا بھی کتنا مشکل تھا
جو پلٹ کے سوچ میں آ سکا نہ امرؔ کبھیوہی بھولا بھٹکا خیال ہوں مرے کوزہ گر
قضا سے اے امرؔ یوں بے خبر ہوکہ جیسے لا زوالی زندگی ہے
لگا رہا ہوں مضامین نو کے پھر انبارخبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو
میں تو سمجھا تھا محبت کا بلاوا ہے عمرؔکیا خبر تھی وہ مجھے موت کی دعوت دے گا
دل کی حالت سے خبر دیتی ہےاثرؔ آشفتہ بیانی میری
تو دے رہا ہے کہاں درس اتحاد اثرؔترا خیال فقط انقلاب جیسا ہے
عمر رفتہ کے تلف ہونے کا آیا تو خیاللیکن اک دم کی تلافی کا نہ مقدور رہا
جائے قیام منزل ہستی نہ تھی امیرؔاترے تھے ہم سرا میں کہ کوس سفر بجا
میں اس کو ہم خیال سمجھتا رہا مگرسینے میں اختلاف کا چاقو اتر گیا
ہم بھی کھیلے ہیں لب شاہد مے سے احمرؔجرعہ کش ہم بھی رہے ہیں کبھی خیامؔ کے ساتھ
خیال و فکر کو تیری نئی قبا احمرؔیہ حرف و صوت نہیں بس ترا ہنر دے گا
روزن کو جانتا ہے مہ و مہر کا مدارایمنؔ کو روشنی کی خبر ہے کہاں ابھی
نامہ عمل کا دیکھ نہ اے داور نشوراس پر تو کھینچ خامۂ رحمت اثر سے خط
چلی ہے تہمت و تکذیب کی ہوا عامرؔسو شہر خاک و خبر میں ٹھہر کے دیکھتے ہیں
جنون عشق میں ایماںؔ فقط اتنا پرکھ لیناجسے جگنو سمجھتی ہوں خبر کیا وہ شرارا ہو
جو شے بھی آپ سے کبھی بنتی نہیں اثرؔخواب و خیال میں اسے اکثر بنائیے
مرہم کا خیال چھوڑ عامرؔیہ زخم ابھی نہیں بھریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books