aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummiid-vaar-e-rahmat-e-parvardigaar"
وفور رحمت پروردگار ہوتا تھاکہ سب کا پہلا عقیدہ ہی پیار ہوتا تھا
یہ عشق کیا ہے رحمت پروردگار ہےوہ غم عطا ہوا ہے جو دل کا قرار ہے
امیدوار لطف نہیں ہیں کسی سے ہممایوس اس لیے بھی نہیں زندگی سے ہم
قیامت ہے جو ایسے پر دل امیدوار آئےجسے وعدے سے نفرت ہو جسے ملنے سے عار آئے
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
خطا کاری مری امید وار دامن رحمتمگر مفتی تو قرآن و بخاری لے کے نکلا ہے
ہم اپنے خلق کی دنیا سنوار کر خوشترؔحصول رحمت پروردگار کر لیں گے
عجیب مونس و ہمدرد و ذی مروت تھاغریق رحمت پروردگار دل میرا
گناہ گار سہی ہے تو بندۂ صادقؔغریق رحمت پروردگار رہنے دے
تمام آسرے ایک ایک کر کے ٹوٹ گئےامید رحمت پروردگار باقی ہے
مدار بخشش و پرسش کا ہے نیت پہ نعیمؔامید رحمت پروردگار ہے کہ نہیں
خطائیں کر کے اگر اشک بار ہیں ہم لوگقرین رحمت پروردگار ہیں ہم لوگ
اب اور خضر سے کیا چاہتی ہے پیاس مریسراب رحمت پروردگار دے تو دیا
جو زائرین حریم وفا ہیں ان کے لئےنوید رحمت پروردگار لائی ہے
امیدوار چاہ زنخدان یار ہوںمیں تشنہ لب ہوں شربت دیدار کی قسم
امیدوار وعدۂ دیدار مر چلےآتے ہی آتے یارو قیامت کو کیا ہوا
مرنے سے دگنی چوگنی پیدائشیں ہیں آجہندوستاں پہ رحمت پروردگار دیکھ
دیکھو کرشمے رحمت پروردگار کےکیا آڑے آئی حشر میں مجھ شرمسار کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books