aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaahima"
سنا ہوا تھا ہجر مستقل تناؤ ہےوہی ہوا مرا بدن کمان بن گیا
پھر ہم ہیں نیم شب ہے اندیشۂ عبث ہےوہ واہمہ کہ جس سے تیرا یقین آیا
یہ جو سائے سے بھٹکتے ہیں ہمارے ارد گردچھو کے ان کو دیکھیے تو واہمہ کوئی نہیں
موت اک واہمہ ہے نظروں کا ساتھ چھٹتا کہاں ہے اپنوں کاجو زمیں پر نظر نہیں آتے چاند تاروں میں جگمگاتے ہیں
واہمہ خلاق آزادی کا حسن افزا سرورہر فریب رنگ کا پہلے گلستاں نام تھا
وجود واہمہ ویرانیوں میں گھومتا ہےیہ بے کراں ہے تو پھر بے کراں سنبھال کے مل
میں اپنے آپ کو تیرے سبب سے جانتا ہوںترے یقین سے ہٹ کر تو واہمہ ہو جاؤں
مرے لیے تو یہ جو کچھ ہے وہم ہے لیکنیقیں کرو نہ کرو واہمہ تو میں بھی ہوں
وہ خواب تھا کہ واہمہ بس اتنا یاد ہےباہر سفید و سرخ تھا اندر سیاہ تھا
محبت خبط ہے یا وسوسہ ہےمگر اپنی جگہ یہ واقعہ ہے
تمام عمر خواب دیکھنے میں منہمک رہااور اس طرح حقیقتوں کو واہمہ بنا گیا
یہ ہے فریب چشم کہ یہ دل کا واہمہہر گل میں دیکھتی ہوں گل کاغذی کا رنگ
واہمہ خلاق اور آزادی حسن افزا سرورہر فریب رنگ کا پہلے گلستاں نام تھا
یہ وہ ہیں یا کہ میرا واہمہ ہےانہیں پھر آنکھیں مل کر دیکھتا ہوں
رفتگاں کی صدا نہیں میں ہوںیہ ترا واہمہ نہیں میں ہوں
واہمہ واہمہ ہی رہنے دوحق شناسی تباہ کر دے گی
سمجھ آخر میں آیا واہمہ تھاجو کچھ اب تک سنا سمجھا گیا تھا
میں ایک دل ہوں کسی کے دل میں کہ واہمہ ہوںکوئی مکاں ہوں کوئی مکیں ہوں کہ میں نہیں ہوں
واہمہ مجھ کو دکھاتا ہے جنوں کے ساماں
سمجھ نہ پایا اسے میں نہ وہ مجھے رضوانؔیہ کوئی واہمہ یا حادثہ ہے میرے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books