aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vafaa-e-vaada-o-paimaa.n"
وفائے وعدہ و پیماں کا اعتبار بھی کیاکہ میں تو صاحب ایماں ہوں اور منکر تو
کسی سے وعدہ و پیمان بھی نہیں میرایہاں سے لوٹنا آسان بھی نہیں میرا
کسی سے وعدہ و پیمان بھی نہیں میرایہ شہر چھوڑنا آسان بھی نہیں میرا
وفائے وعدہ نہیں وعدۂ دگر بھی نہیںوہ مجھ سے روٹھے تو تھے لیکن اس قدر بھی نہیں
وعدۂ الفت و پیمان وفا سے توبہتجربہ کہتا ہے اس حسن ادا سے توبہ
اسیر وعدۂ بے اعتبار بیٹھے ہیںجہاں پہ چھوڑ گئی تھی بہار بیٹھے ہیں
لے اعتبار وعدۂ فردا نہیں رہااب یہ بھی زندگی کا سہارا نہیں رہا
اعتبار وعدۂ زحمت کی نادانی گئیآج تک جو دل میں تھی وہ کفر سامانی گئی
فریب وعدۂ فردا ہے اور جھوٹی تسلی بستعلق آپ کا ہے کیا سیاست کے گھرانے سے
ہم بھی یقین وعدۂ فردا نہ کر سکےدو دن کی زندگی کا بھروسا نہ کر سکے
آپ کو گر کچھ خیال وعدۂ باہم رہےمبتلائے آرزو کیوں مبتلائے غم رہے
بے اعتبار ہو گئے ہم ترک عشق سےاز بس کہ پاس وعدہ و پیماں نہیں رہا
تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماںبس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو
ہو کاش وفا وعدۂ فردائے قیامتآئے گی مگر دیکھیے کب آئے قیامت
وعدۂ وصل یار نے ماراشدت انتظار نے مارا
ایفائے عہد کر کہ ہے مدت سے بیقرارروح وفائے وعدۂ فردا ترے لیے
ہے غنیمت یہ فریب شب وعدہ اے دلکیا کوئی دے گا تجھے اس سے زیادہ اے دل
وعدۂ وصل یار نے مارالذت انتظار نے مارا
اب میں سمجھا کہ فریب شب وعدہ کیا ہےدل دھڑکنے کی صدا ہے ترا آنا کیا ہے
اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیںکل تم ان کو یاد کرو گے کل تم انہیں پکارو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books