تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaisaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "vaisaa"
غزل
وہ شہر میں تھا تو اس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا
اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
غزل
جہاں میں یوں تو ہونے کو بہت کچھ ہوتا رہتا ہے
میں جیسا سوچتا ہوں کچھ بھی ویسا کیوں نہیں ہوتا