aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasaa.il"
ان دنوں اتنے وسائل نہیں ہوتے تھے مگرپھر بھی کچھ لوگ جہاں دیدہ ہوا کرتے تھے
میرا دعا سے بڑھ کے دوا پر یقین ہےمجھ سے وسیلہ چھوڑ وسائل پہ بات کر
میں اسے تجھ سے ملا دیتا مگر دل میرےمیرے کچھ کام نہیں آئے وسائل میرے
رہ کے محدود وسائل کی مظفرؔ نے بسرپاؤں پھیلا کر کبھی چادر کی پیمائش نہ کی
لے کر میں زندگی کے وسائل کو کیا کروںاسباب ہر خوشی کے فنا کر دئے گئے
انہیں کے پاس ہیں اب بھی وسائل تعمیرجنہیں سلیقۂ تزئین بام و در نہ رہا
اگر غیرت ہے زندہ تو وسائل کیجئے پیداہمیشہ دم ہلانے سے کسی کو کچھ نہیں ملتا
تردید و تردد کے وسائل نکل آئےتم مل نہیں سکتے تو یہ جذبات تو ہوں گے
یہ سب حصول وسائل کی دوڑ ہے پیارےنئی لڑائیاں مریخ و ماہ پر ہوں گی
ہم کو محدود وسائل میں بسر کرنا ہےاسی احساس کو ملت میں جگایا جائے
قحط ہوں اور ترے شہر میں پڑ سکتا ہوںجتنے کر سکتا ہے مٹھی میں وسائل کر لے
کیا ہے قسمت میں قلب مائل کیحد نہیں رنج کے وسائل کی
زمینیں آپ اپنے طور کر سکتیں نہیں کچھزمینوں کے وسائل سب فلک سے منسلک ہیں
لفظ اور اظہار کے سارے وسائل آپ کےاب ہمارے پاس جو کچھ ہے پرایا کیجیے
وسائل کی کمی ہے زندگی میںضرورت کی حنا کاری بہت ہے
روز و شب حیات کے خانوں میں بانٹ کرقسطوں میں خود کشی کے وسائل ہوئے ہیں لوگ
ہے وسائل پر سبھی کچھ منحصردور کیا ہے اور کیا نزدیک ہے
اے ہجر ناتمام مسائل سمجھ ذرااے عشق جاوداں تو وسائل سمجھ ذرا
وسائل کر دئے ہیں صرف سارے عشق نے لیکنجنوں کی ممکنہ اک آخری یلغار باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books