aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vera"
عاشق سا تو سادہ کوئی اور نہ ہوگا دنیا میںجی کے زیاں کو عشق میں اس کے اپنا وارا جانے ہے
دکھائی دوں بھی تو کیسے سنائی دوں بھی تو کیوںورائے نقش و نوا ہوں فنا کے ساتھ ہوں میں
بعد یک عمر ورع بار تو دیتا بارےکاش رضواں ہی در یار کا درباں ہوتا
وہ غنچہ یکجا ہے چونکہ ورائے فکر و خیالپلک نہ جھپکیں تو دکھلاؤں پتی پتی ابھی
زندگی ملتی جو سو بار ہمیں دنیا میںہم تو ہر بات اسے آپ پہ وارا کرتے
ہجر کے کالے سمندر کا نہیں ساحل کوئیموجۂ طوفان دہشت سے ورا کچھ بھی نہیں
کوئی نہیں جو ورائے نظر بھی دیکھ سکےہر ایک نے اسے دیکھا ہے دیکھنے کے لیے
ورائے جسم تھا کچھ اور بھی اس کے جلو میںفقط وہ روشنی کا استعارہ ہی نہیں تھا
ظالم تھے ورائے حساب و کتاب کیاان پر نزول قہر خدا کیوں نہیں ہوا
تمہیں تو زہد و ورع پر بہت ہے اپنے غرورخدا ہے شیخ جی ہم بھی گناہ گاروں کا
پتا مجھ کو ہے پہلے سے اسے انکار کرنا ہےتسلی کے لیے مجھ کو مگر اظہار کرنا ہے
اپنا بھی وزن کر نہ سکے لوگ اور ہمروح ورائے روح کو بھی تولتے رہے
دشمن وشمن نیزہ ویزا خنجر ونجر کیاعشق کے آگے مات ہے سب کی لشکر وشکر کیا
ظلمت ہے یاں بھی واں بھی اندھیرے ہی ہوں تو کیانور اک ورائے حد نظر ہے چلے چلو
واقف تھا اپنے عشق کے انجام سے مگرپھر بھی کسی پہ جان کو وارا بہت غلط
بزعم خود کہیں خود سے ورا نہ ہو جاؤںخدا نخواستہ میں بھی خدا نہ ہو جاؤں
جو کچھ سمجھ میں آئے گا رک جائے گا وہیںجو فہم سے ورا ہے وہ اظہار ہوئے گا
دل کے دروازے پر نظر رکھیےکون آتا ہے یہ خبر رکھیے
ورائے چرخ تھے آباد جس قدر فردوسزمیں کی سطح پہ لا کر بسا دیے ہم نے
کہاں کھلی ہیں ابھی اس کی حیرتیں مجھ پرجو اک جہان ورائے نظر کھلا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books