aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vichaar"
سوچ کندن بنے گی پھر ساجدؔذہن میں کچھ وچار تپنے ہیں
قربانی کچھ بھی پیار ہے مانگے اگر اے دلایثار دے تو پیار کو کچھ نہ وچار کر
پناہ دیتی ہے پاپ کو کیوں وشال دھرتیوچار ایسا سمجھ کا ہے پھیر گیانیوں کا
نیرجؔ تو کل یہاں نہ ہوگااس کا گیت ودھان رہے گا
سنے کسی کے نہ درد دل کو وگر سنے تو جھڑک کے اس کویہ صاف کہہ دے تو کیا بلا ہے جو سر پھراتا ہے ناحق آ کر
میرے دکھ کی دوا بھی رکھتا ہےخود کو مجھ سے جدا بھی رکھتا ہے
تسا دے ملنے نوں دل ہے بے کل ایہی او گلاں نت آکھدا ہےسدا لے مینوں دے اپنے گھر وچ نہیں تو اتھے اسا دے نال آ
پتھر وتھر مجھ سے نفرت کرتے ہیںمیں اندھوں کو راہ دکھاتا رہتا ہوں
مجھ ایسے واماندۂ جاں کو بستر وستر کیاپل دو پل کو موند لوں آنکھیں ورنہ گھر ور کیا
تھے ماہ وشاں کل جو ان کوٹھوں پہ جلوے میںہے خاک سے آج ان کی ہر صحن میں مہتابی
پتھر وتھر بھرتے رہیےغزلیں بھاری ہو جاتی ہیں
ہمیں صاف لفظوں میں کھل کر بتاؤسمجھتے نہیں ہم اشارہ وشارہ
یار قمرؔ کی باتوں کا کیا اس کی ایک ہی رٹلکھتا ہے بس نام ترا وہ کافر وافر کیا
پھول سب کے لیے مہکتے ہیںلوگ لیکن کہاں سمجھتے ہیں
اس ایک شخص کا کوئی پتہ نہیں ملتاکہ اس کے بعد تو کچھ بھی نیا نہیں ملتا
منبر سے بہت فصل ہے میدان عمل کاتقریر کے مرد اور ہیں مردان وغا اور
مسافروں کی طرح رہ گزر میں رہتا ہےیہ راستہ بھی مسلسل سفر میں رہتا ہے
گرمی اپنی کو فراموش کریں مہر وشاںسرد ہو جائیں سب اس رشک قمر کے آگے
وقت کی انگلی پکڑے رہنا اچھا لگتا ہےہم کو چلتے پھرتے رہنا اچھا لگتا ہے
شاید تجھے سکون ملے دیکھ کر تو دیکھہم ختم ہو رہے ہیں ہمیں اک نظر تو دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books