aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vijay"
باتوں باتوں میں ہی عنوان بدل جاتے ہیںکتنی رفتار سے انسان بدل جاتے ہیں
بارہ چاند گئے پونم کے پیار بھرا اک ساون بھیگئے دنوں میں سال بھی گزرا اور گیا کچھ جیون بھی
بیتے وقت کا چہرہ ڈھونڈھتا رہتا ہےدل پاگل ہے کیا کیا ڈھونڈھتا رہتا ہے
زخم محسوس نہ ہو نیند ذرا آنے دوپھر کسی خواب میں مر جاؤں تو مر جانے دو
عشق نے برباد کر دی زندگی ہائے رے عشقکم ہوئی پھر بھی نہ اس کی دل کشی ہائے رے عشق
کسی سوکھے ہوئے شجر سا ہوںایک لمحے میں عمر بھر سا ہوں
نم آنکھوں میں کیا کر لے گا غصہ دیکھیں گےاوس کے اوپر چنگاری کا لہجہ دیکھیں گے
شہر بیزار رہ گزر تنہازندگی اٹھ چلی کدھر تنہا
اس گلی تک سڑک رہی ہوگیراہ اب بھی وہ تک رہی ہوگی
ضعیف روح ہوئی پر بدن ڈھلا کہ نہیںکے تیرے دیس تیرا راستہ بنا کہ نہیں
کسی سے عشق کرنا چاہیئے تھامجھے حد سے گزرنا چاہیئے تھا
جس بھی جگہ دیکھی اس نے اپنی تصویر ہٹا لی تھیمیرے دل کی دیواروں پر دیمک لگنے والی تھی
ملن کی رات وہ پہلی نہیں ممکن بھلا پانامرا تیرے قریب آنا ترا خود میں سمٹ جانا
ترے غرور مرے ضبط کا سوال رہابکھر بکھر کے تجھے چاہنا کمال رہا
وہی نباہ کے کانٹے وہی گلاب کے پھولمیرے نصیب میں کب آئے میرے خواب کے پھول
تمام درد کسی لے میں گنگناتے ہوئےوہ کھو گیا کہیں شو رنجنی سناتے ہوئے
وجےؔ خوش ہے تجھے ہی دیکھ کر بسنہیں ہیں خواب میں تو تتلیاں بھی
وجےؔ کا پیار ہی تھا وہ تو کیولیہاں تو ٹوٹتی ہیں شادیاں بھی
نام ہی میرا وجےؔ ہے دھیان رکھناسوٹ کرتی ہی نہیں ہے ہار مجھ پر
تنہائی سے جب اکتا کے بیٹھ گیامیں پھر میخانے میں آ کے بیٹھ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books