aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "west-pan"
تمام شہروں کے وسط ناموس منڈیاں تھیںانا کا معیار سب کے نزدیک بھاؤ پر تھا
یہ دن جو پورا وسط سے ہے مرے گھر کے صحن میںاس کی سحر ہے در کے پاس شام ہے بام کے قریب
مصرعے کے وسط میں کھڑا ہوںشاید میں اندھا ہو گیا ہوں
ذہانت نے نئی دنیا کی بوطیقا مرتب کیکہانی حاشیے پر جا چکی شاعر کے منصب کی
تجھ سے بچھڑ کے چلتا رہوں راہ پر رواںدریا کا عین وسط ہو لیکن بھنور نہ ہو
کہیں شب کے کینوس پر نیا دن ابھر رہا ہےمرا داغ نارسائی مرا نقش بن گیا ہے
ہمارے سینے کے وسط میں اور ہی فضا ہےوہاں رتیں اور ہیں جہاں خط استوا ہے
اجنبی بود و باش کے قرب و جوار میں ملابچھڑا تو وہ مجھے کسی اور دیار میں ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books