aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaa.icha"
عشق کی راہ کے معیار الگ ہوتے ہیںاک جدا زائچۂ نفع و ضرر بنتا ہے
ہجر میں نیند کیوں نہیں آتیہجر کا زائچہ بنانا ہے
زائچہ اپنا جو دیکھا ہے تو سر یاد آیاجیسے ان ہاتھوں پہ کندہ کوئی تقدیر بھی ہے
مجھے خبر ہے کہ موسم نہیں یہ خواہش کامرے لبوں پہ یہ ٹھہرا ہے ذائقہ کیسے
ہم اپنے ذوق سفر کو سفر ستارا کریںنہ کوئی زائچہ کھینچیں نہ استخارہ کریں
نہ کوئی زائچہ کھینچوں نہ دیکھوں ہاتھ ترامیں تیرے بارے میں سب کچھ بتا بھی سکتا ہوں
یقیں نہیں ہے مگر نقش ہے مرے دل پرکہ اک پری نے بنایا ہے زائچہ میرا
اے مرا ہات دیکھنے والےمیں ترا زائچہ بناؤں گا
برج ''عمل'' میں ''چانس'' کے سورج کی کر گرفتسڑکیں ہیں ''زائچہ'' ترا یہ قمقمے نجوم
دیکھ کر لکیروں کو یہ کہا نجومی نےدرد ہی مقدر ہے زائچہ نہ بدلے گا
ہماری فال ہمارے ہی ہاتھ سے نکلیبنا ہے زائچہ پر اتفاق سے کچھ اور
نہ اپنے جسم پہ تعویذ باندھ کر رکھےنہ ڈانواں ڈول ہوا کوئی زائچہ پڑھ کر
کوئی تو کھولے مری پیچیدگیمیں کسی کا زائچہ ہوں اور بس
اسیر ہجر کی آب و ہوا بدلنے کوکبھی خوشی بھی ملے ذائقہ بدلنے کو
جو لکیر پانی پہ نقش تھی وہ کہاں گئیجو بنا تھا خاک پہ زائچہ وہ کہاں گیا
جیب میں بارہ بجے ہیںزائچہ اچھا بنا ہے
جسے نکالا ہے ہندسوں سے زائچہ گر نےبقا ہماری اسی پانچ کے عدد میں ہے
ہر اک کتاب نجومی غلط بتاتا ہےمری حیات کا جب زائچہ بناتا ہے
جو لکیر پانی پہ نقش تھی وہ کدھر گئیجو بنا تھا خاک پہ زائچہ وہ کہاں گیا
میں ستارہ سوختہ وہ ہوں کہ جس کا زائچہاس گھڑی کھینچا گیا جب داغ کا اختر لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books