aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaabta"
جھوٹ بولا تو عمر بھر بولاتم نے اس میں بھی ضابطہ رکھا
بجھنے پہ دل ہے سانس میں بھی ضابطہ نہیںظالم دہائی ہے ترے زور شباب کی
پیرویٔ ہوس خام نہ ہوگی مجھ سےمقصد ضابطۂ عشق سمجھتا ہوں میں
پسند نا پسند کا کوئی بھی ضابطہ نہیںکبھی بھلا بھی ہے برا کبھی برا برا نہیں
ان کے با ضابطہ ہونے کی ہے تمجیدؔ امیدہم بھی ہو جاتے ہیں خاموش مگر ہونے تک
میں تو ہوں سنگ ہدایت کی طرح استادہہاں مگر ضابطۂ راہ گزر تیرا ہے
اب کے سفر میں ہے یہ نیا ضابطہ جنابجانا جدھر ہے آپ ادھر ہی نہ جائیے
بے گنہ بھی ڈوب جاتے ہیں گنہ گاروں کے ساتھشہر کے قانون میں یہ ضابطہ پانی کا ہے
بے اصولی میں اطمینان کہاںزیست میں ضابطہ ضروری ہے
نیند کا زہر نگاہوں میں سمایا جب سےرتجگوں سے مری با ضابطہ یاری نہ رہی
جو اطاعت پذیری ہوئی ضابطہپھول صحرا کے بھی درمیاں مل گئے
کیا ہوئی ضابطۂ نظم کی بالادستیلوگ اب قتل سر راہ گزر ہوتے ہیں
آ گیا ہے رسن و دار کے معمول میں فرقجب کبھی ضابطۂ گردن و سر بدلا ہے
آفرینش سے رہا پرچم بغاوت کا بلنداور نظام زندگی کا ضابطہ بنتا گیا
آؤ آداب محبت سیکھ لولکھ دیا ہے ضابطہ دیوار پر
اک ایسا زندگی کا ضابطہ تشکیل کر آیاجو سنگ ذات تھا میں اس کو سنگ میل کر آیا
ہے کس کے لیے لطف غضب کس کے لیے ہےیہ ضابطۂ نام و نسب کس کے لیے ہے
ضابطہ کوئی نہیں ہے بارشوں پر منحصرکھیت کے بیجوں میں ماجدؔ پھول پھل لے آؤں گا
سلسلہ سانسوں کا یوں بے ضابطہ ہو جائے گارات دن پینا ہی جہد لا بقا ہو جائے گا
وجد میں ضابطۂ رقص نہیں ٹوٹے گاکچھ بھی ہو سلسلۂ رقص نہیں ٹوٹے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books