aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zabaan-e-khanjar-e-qaatil"
رہا نہ ہوگا مرا شوق قتل بے تحسیںزبان خنجر قاتل نے داد دی ہوگی
شہادت دے کے جس کو پی گیا مرد مجاہد بھیوہ نعرہ اب زبان خنجر قاتل سے نکلے گا
شبیہ خنجر قاتل بنا کررکھی سینے میں ہم نے دل بنا کر
اب زباں خنجر قاتل کی ثنا کرتی ہےہم وہی کرتے ہیں جو خلق خدا کرتی ہے
جب خنجر قاتل سے نہ انکار ہوا چپآخر مرے ہاتھوں کا طلب گار ہوا چپ
ابھی اور تیز کر لے سر خنجر ادا کومرے خوں کی ہے ضرورت تری شوخئ حنا کو
تیر و کمان، خنجر و تلوار بن گئےدشمن ملا تو ہاتھ بھی ہتھیار بن گئے
عاشقی شیوۂ رندان بلا کش ہے میاںوجہ شائستگیٔ خنجر قاتل رہیے
کچھ اس کے سوا اور بھی الزام بہت تھےکب منتظر خنجر قاتل نہیں ٹھہرا
کام اپنا تو تمام کیا یاس نے ہوسؔجی اشتیاق خنجر قاتل میں رہ گیا
دل کی تسکین کا سامان بھی ہو جائے گاجوہر خنجر قاتل پہ بھروسہ کیجے
وہ زیر خنجر قاتل نہ تھا گلو کوئیوہ اک خیال تھا جس کو شہید کرتے رہے
کوئی مر کر تو دیکھے امتحاں گاہ محبت میںکہ زیر خنجر قاتل حیات جاوداں تک ہے
میان سے باہر نکل اے خنجر قاتل ذراراہبر درکار ہے راہ عدم کے واسطے
سنا تھا نیزہ و تلوار و خنجر بیچ ڈالے ہیںمگر ظل الٰہی نے تو لشکر بیچ ڈالے ہیں
خنجرؔ ابرو کو تیری دیکھ کراے ستم گر قتل ہو جاتے ہیں ہم
تمہارے آب خنجرؔ کا ہوں پیاسانہیں ہے آرزو آب بقا کی
گلشن میں اس کے خنجرؔ ابرو کو دیکھ کرشمشیر سے حیا کی کہیں کٹ نہ جائے گل
ہم کو تو درد جدائی سے ہی مر جانا تھاچند روز اور نہ قاتل کو اشارہ کرتے
چڑھائی تیغ ابرو کیا سمجھ کرہم آئے قتل کی ایما سمجھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books