aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zakiya"
بس اک ذرا خیال ہمیں دوستی کا ہےورنہ بہت ملال تری بے رخی کا ہے
عشق میں تیرے جنگل بھی گھر لگتے ہیںکانٹے اور ببول صنوبر لگتے ہیں
امانت میں خیانت ہو رہی ہےسلیقے سے تجارت ہو رہی ہے
ان کو پھر بے نقاب کون کرےدل کی دنیا خراب کون کرے
زباں نے جو بھی کہا عرض حال تھوڑی ہےتمہارے بن ہمیں جینا محال تھوڑی ہے
دل کو تازہ ملال کیسے ہوغم سے رشتہ بحال کیسے ہو
ترا مزاج ہو برہم یہ کب گوارا ہےیہی خوشی ہے ہماری کہ تو ہمارا ہے
ملال دل میں کسی درد کا نہیں رکھناکوئی برا جو کہے دل برا نہیں رکھنا
سفر میں خاک ہوئے کارواں بناتے ہوئےزمین جلنے لگی آسماں بناتے ہوئے
کوئی خواب ہے نہ خیال ہے یہ عجیب صورت حال ہےوہی وحشت مہ و سال ہے یہ عجیب صورت حال ہے
صدائے مہر و محبت لگانے آئے ہیںجو بار اٹھ نہیں سکتا اٹھانے آئے ہیں
ہوائے مست نے کانوں میں کچھ کہا ہے کیاترے خیال نے دل کو میرے چھوا ہے کیا
وہ جن کو خوب تھا اپنے ہنر کا اندازہہے اپنی مات کی ان کو خبر کا اندازہ
خود سے جدا ہوئے تو کہیں کے نہیں رہےیوں در بدر ہوئے کہ زمیں کے نہیں رہے
جہاں بھی ظلم و تکبر مثال ہوتا ہےعروج آدم خاکی زوال ہوتا ہے
بلند حوصلے عالی جناب رکھتے ہیںہم اپنی پلکوں پہ روشن سے خواب رکھتے ہیں
نفرت کے سلسلے یہ عداوت کے سلسلےجانے کہاں گئے وہ اخوت کے سلسلے
اے قلم کار مرے حرف صداقت لکھناورنہ بیکار ہے مضمون بلاغت لکھنا
مرے سخن کو انوکھے کمال دیتا ہےترا خیال مرا دل اجال دیتا ہے
بہت گمنام ہوں اشہر نہیں ہوںمیں اک درویش ہوں زر گر نہیں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books