aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zuhal-e-nahis"
یہ دو ہیں شمس و قمر اور ساتھ ان کے یارعطارد و زحل و زہرہ مشتری بہرام
آگ بھڑکے تو کس طرح بھڑکےاک شرر بھی تو خار و خس میں نہیں
دیکھنے کو کچھ نہیں تھا گر یہاںچشم بینا کیوں تماشائی ہوئی
بے خودی میں ہیں سجدہ ہائے نیازیہ نہیں جانتے خدا کیا ہے
داغ دامن پہ نہیں نقش وفا رکھتے ہیںہم محبان وطن اجلی قبا رکھتے ہیں
سنورنے کے لئے بیتاب ہے دل چشم نم میںیہ آئینہ دکھانا اب ضروری تو نہیں ہے
یہ جانتے ہیں کہ ممکن نہیں تو لوٹ آئےشعار دل ہے تری یاد سے بہل جانا
پلٹ کے بھی آ جاتی ہیں اکثر یہ دھیان رہےباتوں میں الفاظ نہیں پتھر بھی ہوتے ہیں
گاؤں کے کچے مکاں بوڑھے شجر یاد آئےشہر بے درد میں اب میرا گزارا بھی نہیں
ان رگوں میں کہیں نہیں تھی سانساس کے چھونے پہ جا بجا آئی
اک زخم کے اندر بھی تو ہوتا ہے کہیں زخمبھرتا جو نہیں کار جراحت سے گزر کر
عشق اک عمر سلیقے سے چھپایا تھا نفیسؔیعنی اک عمر تلک کار تصوف کیا تھا
دل اب بھی شناسائے حقیقت نہیں شایداک بار وہ زمزم کے سبو پھر سے پلا دے
اکتفا نان جویں پر اب کیا جاتا نہیںلذت کام و دہن ہے من و سلویٰ آشنا
ہر اک نفس ہے مہاجر کہ عارضی ہے قیامسو شہریت نہیں دیتی ہے اک ریاست عشق
اس کے کوچے سے نکل کر آ گئے تو پھر نفیسؔہر دیار ناز میں خون تمنا دیکھنا
ہے خوشبوؤں کو ترے جسم و جان سے نسبتاگر نہیں ہے تو ہر جسم و جاں دھواں دھواں ہے
سفر ہوگا نہیں جب خاک خاک اڑتی رہے گیمثال گردش افلاک خاک اڑتی رہے گی
نفیسؔ اپنے مقدر میں لکھا تھاکسی دن راندۂ دربار ہوں گے
باغبانی کے اصولوں کو نہیں چھوڑا ہےرنگ و بو دیکھ کے پھولوں کو نہیں چھوڑا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books