aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'akhtar'"
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
مرے مخالف نے چال چل دی ہےاور اب
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
یہ وقت کیا ہےیہ کیا ہے آخر کہ جو مسلسل گزر رہا ہے
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
وہ حضر بے برگ و ساماں وہ سفر بے سنگ و ميلوہ نمود اختر سیماب پا ہنگام صبح
میں جب بھیزندگی کی چلچلاتی دھوپ میں تپ کر
میں بنجارہوقت کے کتنے شہروں سے گزرا ہوں
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
کسی کا غم سن کےمیری پلکوں پہ
عجیب آدمی تھا وہمحبتوں کا گیت تھا
یہ مجھ سے پوچھتا ہے اخترالایمان تم ہی ہوخدائے عز و جل کی نعمتوں کا معترف ہوں میں
کسی کا حکم ہے ساری ہوائیںہمیشہ چلنے سے پہلے بتائیں
وہ میرے آسماں پر اختر صبح قیامت ہےثریا بخت ہے زہرہ جبیں ہے ماہ طلعت ہے
او دیس سے آنے والا ہے بتااو دیس سے آنے والے بتا
یہ جیون اک راہ نہیںاک دوراہا ہے
باپ کی انگلی تھامےاک ننھا سا بچہ
یہی جگہ تھی یہی دن تھا اور یہی لمحاتسروں پہ چھائی تھی صدیوں سے اک جو کالی رات
اے عشق کہیں لے چل!یہ جبر کدہ آزاد افکار کا دشمن ہے
میں تجھے چاہتا نہیں لیکنپھر بھی جب پاس تو نہیں ہوتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books