aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'ehraam'"
یا کہیں گوشۂ اہرام کے سناٹے میںجا کے خوابیدہ فراعین سے اتنا پوچھوں
اس دشت جگر تاب کي خاموش فضا ميں فطرت نے فقط ريت کے ٹيلے کيے تعمير
شکستہ دوش پہ دیوار چین کو لادےسروں پہ مصر کے احرام کو اٹھائے ہوئے
احرام سے جبے سے مصلے سے عبا سےشورشؔ مری بے خوف نوا کھیل رہی ہے
تمہیں خبر ہےیہ میرا سینہ قدیم اہرام میں اکیلا وہ اک حرم تھا
میرا نہیںوہ گھنا بن بھی پرانا آشرم ہے
کس کس کے احرام پر لہو نے آیتیں رقم کیںحاجیوں کی جمع پونجی سے منافع بٹورتی حکومتیں
اہرام کے دروازے کب کھلتے ہیںہینگر پہ کپڑے کی لاش لٹکتی ہے
ایک اہرام نہ چن لوں صفت دود حریرکوئی آئے تو بس اک گنبد در بستہ ملے
ہر موج نیل سانپ سی بل کھا کے رہ گئیاہرام کی نگاہ بھی پتھرا کے رہ گئی
دنیا اچانک ایک جیسی ہو گئی ہےمصر کے اہرام کی محزوں فضائیں
ہر نئی دل کشا اگنی منجمدزیر اہرام یخ محو خواب
اور اب سمجھ میں آتا ہے کہ کیوں بنائی جاتی ہیں بڑی بڑی قبریںبادشاہ لوگ تو مرنے سے پہلے ہی بنوا لیا کرتے تھے اپنے مقبرے اور احرام
آنکھ بوجھل ہوئیزرد پتے ہوا میں بکھرنے لگے
غرور میں پھولے ہوئے پھولاہرام مصر
بڑی مدت سے صحن کعبہ تنہائی میں ہوںاعتکاف عشق کی حالت میں احرام وفا باندھے
تیری محبت میں غرق تیرے اہرام پر اترتے ہوئے کئی دین داروں کی دینیات میں بل آئے جاتے تھےاور تیری چاہت میں اونچے گنبدوں سے نکلتی نیلی روشنی کے پیروکار کے حکم پر
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
اے عشق ہمیں برباد نہ کرجس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
نہ وہ اہم ہےاگر خوشی ہے نہ جیتنے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books