aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'fariid'"
وارثؔ شاہ اور بلھےؔ شاہ اور بابا فریدؔ؟چلیے جانے دیجے ان باتوں میں کیا رکھا ہے
ہجوم ظلمت باطل میں حق پناہی کیفقیر ہو کے بھی دنیا میں بادشاہی کی
غیر ممکن ہے نہ دیں تیری نگاہوں کو فریبمسکراتے ہوئے لب اور یہ ہنستے ہوئے پھول
شیشے کے نازک برتن میںصابن گھول رہی ہے ننھی گڑیا
جب مجھے یہ خیال آتا ہےایک فن کار مر نہیں سکتا
پھر رات کی تاریک ادائیں ہیں مسلطپھر صبح کے ہاتھوں سے حنا چھوٹ رہی ہے
جب تمنائیں مسکراتی ہیںپھول بنتی ہیں اور مہکتی ہیں
عارض گل پہ لرزتی ہوئی بیکل شبنممنتظر ہے کہ چلے باد سحر
ایک بجلی کے کھمبے تلےکتنے زندہ بچے
باد صرصر سے کہو جا کے چلے اور کہیںخواب فردا کے در و بام پہ کچھ دیپ جلیں
غم کا بادل گر برس جائے تو ابھرے آفتابغم سمندر
حجلۂ تاریک میں پائی ہے اس نے پرورششمع جلتے ہی در و دیوار پر
عارض و لب کے جواں گیت چرا لیتا ہوںدور تک جادۂ فردا پہ مہک اٹھتے ہیں
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
چاک ہو گیا آخر خاک ہو گیا آخراژدہام انساں سے فرد کی نوا آئی
اس نے کہاسن
ہو دل فریب ایسا کوہسار کا نظارہپانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books