aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'nihaal'"
خودی میں ڈوب جا غافل یہ سر زندگانی ہےنکل کر حلقۂ شام و سحر سے جاوداں ہو جا
سر شاخ نہال غم چہکتا ہےکوئی بھولا ہوا بسرا ہوا دکھ
قوم پر کرتے ہو اگر احساںتو دکھاؤ کچھ اپنا جوش نہاں
تھی قحط سے پائمال خلقتاس مینہ سے ہوئی نہال خلقت
ہے مسلمانوں پر واجب صدقۂ عیدالفطرپا کے روزی خوش ہیں غربا یہ نہال عید ہے
ہر زمانے میں رہا تیرا عجب جاہ و جلالسایۂ رحمت نے دائم تجھ کو رکھا ہے نہال
مشام جاں میں اتر کر نہال کرتی ہےتمہارے ماتھے پہ جو ایک چاند روشن تھا
کہ جب ہوائیں سپردگی سے نہال ہو کرتمہارے پہلو میں ڈولتی ہوں
مرے خاک و خوں کو نہال کرمجھے کھول تازہ ہوا میں رکھ
جسم ہے اس کی مٹی میں سب کا نہالیہ ہے میرا وطن میرا ہندوستاں
لنگر ہو جس کے ٹوٹے کہیں بادباں کہیںیا مست ناز سرو سا کوئی نہال سبز
کر رہا تھا اپنے فن سے اہل مجلس کو نہالدیر تک دیکھا کیا میں اس کو اوروں کی طرح
گلشنوں میں ہیں عروسان بہار آراستہگلبن و نخل و نہال و شاخسار آراستہ
امیدوں کا شجر مرجھا گیا ہم ہند والوں کینہال آرزو کی یہ نشانی دیکھتے جاؤ
میرے پیارے وطن میرے پیارے وطنتیری دھرتی کو جھولا جھلائے گگن
صورت سے سن میں بیگم سات آٹھ سال ہوں گیپردہ کی پر یہ بولو دل میں نہال ہوں گی
سبزے صبا کے لمس سے خوش ہیں نہال ہیںاک سایہ اس درخت اسی شاخ کے تلے
پہلی بار لگا جیون میںکوئی نہیں ہے دکھ کا ساتھی
زرد ہاتھوں پر کالی لکیریں پھیل رہی ہیںدل کے نہال پر جذبوں کے پنچھی کالی اندھیری راتوں میں ناچ ناچ
تھے اسی کے دم سے یہ فاصلےوہی قرب جاں سے نہال تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books