aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",FNA"
بہت زیادہ نہ پینا کہ کچھ نہ یاد آئےجو لکھنؤ میں ہوا تھا وہ اب دوبارہ نہ ہو
اول و آخر فنا باطن و ظاہر فنانقش کہن ہو کہ نو منزل آخر فنا
مجھے تمہارے تغافل سے کیوں شکایت ہومری فنا مرے احساس کا تقاضا ہے
تو ممکن ہےراہ پانا
جوہر انساں عدم سے آشنا ہوتا نہیںآنکھ سے غائب تو ہوتا ہے فنا ہوتا نہیں
یہ رسم بزم فنا ہے اے دل گناہ ہے جنبش نظر بھیرہے گی کیا آبرو ہماری جو تو یہاں بے قرار ہوگا
کھیلنے والے سب ہاتھوں کو میں گڑیا ہی لگتی ہوںجو پہنا دو مجھ پہ سجے گا
یہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگابرہنہ ہو تو اسے پھر لباس پہنا دو
وہ ماں کبھی جو مجھے بدھیاں پہنا نہ سکیکبھی مجھے نئے کپڑوں سے جو سجا نہ سکی
ابھی امکاں کے ظلمت خانے سے ابھری ہی تھی دنیامذاق زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے
یہ کوزوں کے لاشے جو ان کے لیے ہیںکسی داستان فنا کے وغیرہ وغیرہ
مرے جنوں کو نہ پہنا سکو گے تم زنجیرنہ ہو سکے گا کبھی تم سے میرا ذہن اسیر
چوٹیاں تیری ثریا سے ہیں سرگرم سخنتو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطن
ہنوز وقت کے بے درد ہاتھ کر نہ سکےحیات رفتہ کی زندہ نشانیوں کو فنا
زندگانی میں تو ملنے سے جھجکتی ہے فلکؔخلق کو یاد مری بعد فنا آئے گی
مجھے بقا کی ضرورت نہیں کہ فانی ہوںمری فنا سے ہے پیدا دوام آزادی
اب سفینہ مرا کہیں ٹھہرےزہر پینا مرا مقدر ہے
اپنا حق مانگ مگر ان کے تعاون سے نہ مانگجو ترے حق کا تصور ہی فنا کر ڈالیں
کہتا ہے کوئی پیاری جو کچھ کہو سو لا دیںزر دوزی ٹاٹ بافی جوتا کہو پہنا دیں
یہ گیت مثل شعلۂ جوالہ تند و تیزاس کی لپک سے باد فنا کا جگر گداز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books