aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",FTUx"
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناکتھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک
ایک وہ جس کو میسر ہوں عمارات و نقیبایک وہ جس کو نہ ہو پھونس کا چھپر بھی نصیب
پھونس کی جھونپڑیوں میں ہوائیںسائیں سائیں گونجیں گی
مونچھیں کسی کی پھک گئیں پلکیں جھلس گئیںرکھے کسی کی داڑھی پہ چنگاری شب برات
اور پھونس کےننھے منے مکانوں میں
بے کسی گرم نگاہوں کو جھلس دیتی ہےدل کسی شعلۂ زرتاب سے پھک جاتے ہیں
یہ اعلیٰ درجے کی سنجیدگی ہےایک مکمل دماغ کہ فوق الحافظہ گہرائی کا موتی
یہ خواب سارےابھی جو آنکھوں میں سو رہے ہیں
بلا چمکا گیند اڑی امپائر بولا سکسہاتھی نے پھر فوراً ٹوکا پہلے ہولو فکس
اس کی قوت کا بھلا کیا پوچھنافوق صدہا پستہ و بادام ہے
بہت عرصے سے سارے میچ ہی اب فکس ہوتے ہیں
پانی ملے تو ہری بھری نہ ملے تو گھاس پھوستھوڑی نرگسیت کی اجازت دیجیے
عجیب ما فوق سلسلہ تھاشجر جڑوں کے بغیر ہی
چنتے ہیں مکاں پھونس کے بے خانماں کچھ لوگیا گھونسلے تنکوں کے بناتے ہیں پرندے
نہ سویا فرش پر تو مامتا کا بن گئی بسترکبھی برسات میں ٹپکا پرانے پھونس کا چھپر
محبت فیکس ہو سکتی تو کر دیتاجدائی کا فسانہ بھی کہاں ای میل ہوتا ہے
وہ تجھ کو اور ترا مدعا نہیں سمجھےتجھے بشر سے جو فوق البشر بتاتے ہیں
وہاٹ دی فک
بدر کامل ہے ستاروں کی ردا بھوپال ہےاک حسیں کے دست نازک کی حنا بھوپال ہے
دیکھ تری کٹیا میں ننگی بھوکی روتی تیری رانیتیرے بچے بلک رہے ہیں گھاس پھوس سے بھوک مٹاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books