تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",HiuA"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ",Hiua"
نظم
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
آنکھوں کو یہ کیا آزار ہوا ہر جذب نہاں پر رو دینا
آہنگ طرب پر جھک جانا آواز فغاں پر رو دینا