تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",OMW"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ",omw"
نظم
فیض احمد فیض
نظم
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہے
لیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے
فیض احمد فیض
نظم
خون اپنا ہو یا پرایا ہو
نسل آدم كا خون ہے آخر
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں
امن عالم كا خون ہے آخر