aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",QueH"
کہہ دیتا ہوںایسا کچھ بھی اگر ہوا تو
پھسڈی کہہ کے مجھ کو چھیڑنے والوہراؤ اب مجھے
گھبرا کے پھر سکوت چمن سے چمن نوازکرنے لگے فغان عنادل کی آرزو
میری برسوں کی اداسی کو صلہ کچھ تو ملےاس سے کہہ دو وہ مرا قرض چکانے آئے
بیزار اس کی یادوں سے یوں ہو چکا ہے دلاب کے ملے تو کہہ دوں محبت نہیں مجھے
مختار اپنے دل کے ہیں رندوں کا راج ہےساقی کا عرش سے بھی کچھ اونچا مزاج ہے
دوہتڑ جو مچھر کے غصہ میں ماراپکڑ کر مرے پیر وہ پھر پکارا
آپ کہہ دیں تو میں چرا لاؤںآپ سے گندمی ستارے سے
میں نے بچپن میں سنا تھا کہ اسی دنیا میںجس میں ہم رہتے ہیں پریوں کے طلسمات بھی ہیں
تنہائی کے نوحے سننابستر کی ویرانی پر آنسو نہ بہانہ
حور شاید کوئی جنت سے اتر آئی ہےیا کوئی ایسی غزل کہہ نہ سکا میں جس کو
کوئی چلے گا اتنا کہہ کریار کا ساتھ نبھانا ہے اک دن سب کو جانا ہے
اس کے جھانسے میں نہ آئیںآؤ ہم بھی ماسک لگائیں
تیرے اونچے مکان کی چھت پرجھک کے تجھ کو سلام کرتا ہے
ایک برابر آدمی سبھی غریب امیرصدیوں پہلے کہہ گیا بات یہ ایک فقیر
اور بھی گر ہیں کئی روزی کمانے کے لئےچھوڑ یہ چوری کے دھندے کوئی اچھا کام کر
دل کا ڈمرو بجاتی ہوئی انگلیاں ساز ہستی کو چھیڑیں اگررنگ و آہنگ کا سیل خوش بار سا زیست کے تھل میں بھی بہہ پڑے
چوکیدار نے دروازے پرجانے دیا اندر یہ کہہ کر
پھولوں کے چہرے سوکھے مرجھائے ہیںاس غم سے گھبرائی تتلی رانی ہے
یوں گلے لگ کے ہو لئے رخصتان کہی بات کی مٹی حسرت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books