aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",RoUp"
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
جب چندا روپ لٹاتا ہوجب سورج دھوپ نہاتا ہو
ذات کی صدا آئیراہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
یہ سردی یہ گرمی یہ بارش یہ دھوپیہ چہرہ یہ قد اور یہ رنگ روپ
اک لب پر باتیں نرمی کیکچھ روپ حسیں کاشانوں کا
ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایاخبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
سارے روپ دکھا دے مجھ کوجو اب تک نادیدہ ہیں
اس نار میں ایسا روپ نہ تھا جس روپ سے دن کی دھوپ دبےاس شہر میں کیا کیا گوری ہے مہتاب رخے گلنار لبے
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
تیرے شب و روز کی اور حقیقت ہے کیاایک زمانے کی رو جس میں نہ دن ہے نہ رات
جو روپ بھی دھارے تھے کچھ سہل طلب بھی تھےوہ بھی ہمیں پیارے تھے
اس کے سینے میں چھپ کے روؤںمیرا دل تو یہ چاہتا ہے
نہ ہاتھ تھام کے مجھ کو کبھی گھسیٹ سکیوہ ماں جو گفتگو کی رو میں سن کے میری بڑ
جتنے ہیں روپ سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے ناچے پیادہ قواعد دکھا دکھا
جھٹپٹے کا نرم رو دریا شفق کا اضطرابکھیتیاں میدان خاموشی غروب آفتاب
یہ ضابطہ ہے کہوں دشت کو گلستاں زارخزاں کے روپ کو لکھوں فروغ حسن بہار
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
جب فصل خزاں کو لائیں گیرہ رو کے جواں قدموں کے تلے
پہلے وہ رنگ تھیپھر روپ بنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books