aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Vup"
جب آدھا دن ڈھل جاتا ہے تو گھر سے افسر آتا ہےاور اپنے کمرے میں مجھ کو چپراسی سے بلواتا ہےیوں کہتا ہے ووں کہتا ہے لیکن بے کار ہی رہتا ہےمیں اس کی ایسی باتوں سے تھک جاتا ہوں تھک جاتا ہوںپل بھر کے لیے اپنے کمرے کو فائل لینے آتا ہوںاور دل میں آگ سلگتی ہے میں بھی جو کوئی افسر ہوتااس شہر کی دھول اور گلیوں سے کچھ دور مرا پھر گھر ہوتااور تو ہوتیلیکن میں تو اک منشی ہوں تو اونچے گھر کی رانی ہےیہ میری پریم کہانی ہے اور دھرتی سے بھی پرانی ہے
کسی نے آج پھر مسجد پہ بم پھینکانمازی خون میں غلطاںسکوپ اچھا ہےیہ پورا کوارٹر پیج لے لے گاکسی مزدور پر چھت آ گری ہےاور کسی نے خودکشی کی ہےکسی وی آئی پی نے چھینک ماری ہےیہ سہہ کالموہ دو کالمیہاں پر کارٹون آ جائے گااور لاش اس کونے میں فٹ ہوگییہ باقی اشتہاروں کی جگہ مخصوص رکھی ہےمبارک باد ہے اور سیل ہےاور ایک ٹینڈر ہےخوشی کا راز ہےبرقی کلینک ہےچلو سب پیسٹ اپ کر دومجھے اب دوسرا صفحہ دکھا دو
رات بھر کتا اس کے پیٹ میں بھونک رہا تھاکیسی کیسی آوازیں تھیںبھوں بھوں بھوں بھوںووں ووں ووں ووںسارا کمرہ اس کی پاگل آوازوں سےووں ووں کرتا ہانپ رہا تھاگز بھر لمبی سرخ زباں بھیاس کے حلق سے نکل رہی تھیرالیں منہ سے ٹپک رہی تھیںہلتے کان اور ہلتی دم سےکتا بھوں بھوں بھوں بھوں کرتااس کے پیٹ میں بھونک رہا تھاوہ سویا تھا گہری نیند میںکتا سونگھ کے گوشت کی خوشبوخواب سے یک دم جاگ اٹھا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books