aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",tujD"
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میںتند ہیں شعلے سرخ ہے آہن
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گےیہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
تجھ میں شعلے بھی ہیں بس اشک فشانی ہی نہیںتو حقیقت بھی ہے دلچسپ کہانی ہی نہیں
یہ نسبت کے بہت سے قافیے ہیں ہے گلہ اس کامگر تجھ کو تو یارا! قافیوں کی بے طرح لت ہے
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کریہ ریت رنگ حنا بنی ہے
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کوسکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
بنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظجن پر اب کوئی معنی نہیں اگتے
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
اے گلستان اندلس وہ دن ہیں یاد تجھ کوتھا تیری ڈالیوں میں جب آشیاں ہمارا
وہی انجام تھا جو عشق کا آغاز سے ہےتجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
کیوں اس کی ٹنڈ کرائی نہیںکیا وہ بھی گندہ بچہ ہے
ڈھونڈتی رہتی ہیں تخئیل کی بانہیں تجھ کوسرد راتوں کی سلگتی ہوئی تنہائی میں
گر تو ہے لکھی بنجارا اور کھیپ بھی تیری بھاری ہےاے غافل تجھ سے بھی چڑھتا اک اور بڑا بیوپاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books