aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",vAnN"
وہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میراسخن یعنی لبوں کا فن سخن ور یعنی اک پر فن
کیا سخت مکاں بنواتا ہے خم تیرے تن کا ہے پولاتو اونچے کوٹ اٹھاتا ہے واں گور گڑھے نے منہ کھولا
یا چکی چولھے کے جہاں گل زار ہوں تمامواں سر جھکا کے کیجے ڈنڈوت اور سلام
سمجھے ان کی خوشی کو راحت جاںواں جو نو روز ہو تو عید ہو یاں
مشکل ہوئی ہے واں سے ہر اک کو راہ چلنیپھسلا جو پاؤں پگڑی مشکل ہے پھر سنبھلنی
سو طرح کا بنوں میں ہے کھٹکاواں کی گزران سے بچائے خدا
سلجھائیں بے دلی سے یہ الجھے ہوئے سوالواں جائیں یا نہ جائیں نہ جائیں کہ جائیں ہم
جہاں ایک اجالا بہتا ہےواں لہروں لہروں ہیں کرنیں
یاں اہل جنوں یک بہ دگر دست و گریباںواں جیش ہوس تیغ بکف درپئے جاں ہے
گویا انہوں کے واں راج آ گیا دوالی کا
واں تجھے ذلت کی نظروں سے نہ دیکھے گا کوئیچاہے ہنسنا چاہے رونا پھر نہ روکے گا کوئی
چاندنی رات میں چھتری لے کر باہر جایا کرتے تھےاوس گرے تو کہتے ہیں واں سر پھٹ جایا کرتے تھے
واں سینۂ اغیار میں پیوست ہوئے تیرگرمی بھی ہے ٹھنڈک بھی روانی بھی سکوں بھی
گویا انہوں کے واں راج آ گیا دوالی کاصرف حرام کی کوڑی کا جن کا ہے بیوپار
ساتھ اک دوست کے اک دن جو میں گلشن میں گیاواں کے سرو و سمن و لالہ و گل کو دیکھا
قائم یہاں یہ اور نہ ثابت وہ واں رہادونوں کو خاک کھا گئی یارو کہوں میں کیا
تو واں دیوار پر بیٹھے ہوئے کاگا سےمیری ماں کا اور پیو کا ذرا احوال لے لینا
کہتا ہے واں نظیرؔ بھی آتش کی دیکھ سیریا رب تو سب کی کیجیو برسا برس کی خیر
بہرحال واں حسب دستور اب بھیسڑک بن رہی ہے
ایک ظالم سے واں پڑا پالاجس نے چکی میں مجھ کو دل ڈالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books