aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",yAPi"
لطف مرنے میں ہے باقی نہ مزہ جینے میںکچھ مزہ ہے تو یہی خون جگر پینے میں
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
میری ہر دوست سے اس نے یہی پوچھا ہوگاکیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخر
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہےیہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
اگر یہی ہے اصولتو پھر اصول کیا ہے
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبلنوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی
نشست یہ جمی رہےیہی ہما ہمی رہے
آج اس نے بھی پیغام یہی بھجوایا ہےسب مایا ہے
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
یہی کچھ ہے ساقی متاع فقیراسی سے فقیری میں ہوں میں امیر
چلی آتی ہے یہی رسم کئی صدیوں سےیہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا
یہی فضا تھی یہی رت یہی زمانہ تھایہیں سے ہم نے محبت کی ابتدا کی تھی
اک فصل پکی تو بھرپایاجب تک تو یہی کچھ کرنا ہے
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
یہی شاید اس خاک کو گل بنا دے!تمنا کی وسعت کی کس کو خبر ہے جہاں زاد لیکن
وہ چاہے اجنبی ہو، یہی لگتا ہے وہ میرے وطن کا ہےبڑی شائستہ لہجے میں کسی سے اردو سن کر
ہے یہی اے بے خبر راز دوام زندگیزندگی
بھولے لمحوں کو بہلانےیہی کہانی پھر دہرانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books