aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آغا"
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
وہ بچھڑا ہے تو یاد آیاوہ اکثر مجھ سے کہتا تھا
تم جو آتے ہوتو کچھ بھی نہیں رہتا موجود
دکھ کے روپ ہزاروں ہیںہوا بھی دکھ اور آگ بھی دکھ ہے
عجیب ہے یہ سلسلہیہ سلسلہ عجیب ہے
یاد ہیں مجھ کو وہ باتیں بھی مکتب میں جو آغا تھےبڑے ہی پیار اور بڑی جتن سے
لو رات کی بات تمام ہوئیاب دن کی باتیں کرتے ہیں
جو مزہ چاہت میں ہےحاصل میں اس کو ڈھونڈھنا بے کار ہے
ساری عمر گنوا دی ہم نےپر اتنی سی بات بھی ہم نہ جان سکے
درخت دن رات کانپتے ہیںپرند کتنے ڈرے ہوئے ہیں
شیشے کی اس شفاف چادر کو کبھی اب تک تو کوئی توڑ کر آگے نہیں آیامیں اک آنسو بھرے لمحے کی سلوٹ
کبھی ہوااک جھونکا ہے جو
مجھے سورج کے رتھ سے آتشیں تیروں کا آنااور چھاگل سے ہمک کر آب کا گرنا
گھٹنوں پہ رکھ کر ہاتھ اٹھیتھکی آواز میں بولی
عجب دن تھے وہجھاڑیاں آگ کے جھنڈ کائی زدہ تال
چنا ہم نے پہاڑی راستہاور سمت کا بھاری سلاسل توڑ کر
میری جانب غیظ بھری نظروں کا ریلا آیاپھر جیسے کچھ شوخ کے ٹھٹھکی
کون مجھے دکھ دے سکتا ہےدکھ تو میرے اندر کی کشت ویراں کا
سفر میں ہوں اور رکا کھڑا ہوںمیں چاروں سمتوں میں چل رہا ہوں مگر کہاں ہوں
ہو گئے ویران دہلی و دیار لکھنؤاب کہاں وہ لطف دہلی و بہار لکھنؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books