aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اخبار"
سو ظاہر ہے اسے شے سے زیادہ مانتا ہوں میںتمہیں ہو صبح دم توفیق بس اخبار پڑھنے کی
کیا بات ہوئی کس طور ہوئی اخبار سے لوگوں نے جانااس بستی کے اک کوچے میں اک انشا نام کا دیوانا
اور کپڑوں پر کچھ کالے کالے چکتے سے رہ جاتے ہیںروز صبح اخبار مرے گھر
ٹانگ پر ٹانگ رکھے روز کا اخبار پڑھواس جگہ قحط گرا
میں ہوں اخبار تو میری خبر تواب اپنے صفحوں میں تجھ کو پڑھوں میں
دست پرورد ترے ملک کے اخبار بھي ہيں چھيڑنا فرض ہے جن پر تري تشہير کا ساز
ابا وہیں کھڑے ہیںاخبار پڑھ رہے ہیں
ردی اخبار کی طرحمجھے بیچ دیا گیا
اخبار میں نے دیکھا تو مجھ پر ہوا عیاںہوتے ہیں پاس وہ بھی نہ دیں جو کہ امتحاں
عینک کے نیچے دبے اخبار میںدو ہوائی جہاز ٹکرا جاتے ہیں
دیوار پہ مزدور کی تصویر سجا کراخبار کے کونے میں خبر ایک لگا کر
صبح کو روز اخبار پڑھتی ہے یہبھائی بہنوں سے پھر جا کے لڑتی ہے یہ
کیوں نہ اڈیٹر بنوں اخبار گوہر بار کااور قلم کو روپ دوں چلتی ہوئی تلوار کا
ورنہ یہ بن جائے گا اخبارکاروبار این و آں کا اشتہار
خاموش ہیںصبح کے اخبار کی کوئی خبر
اخبار والو سوچ سمجھ کر کرو سوالجو شیشہ میرے منہ نہ لگو میں وزیر ہوں
میز پر اخبار کے پھیلے ورقبکھرے بکھرے تیرہ تیرہ چاک چاک
چھپتے ہیں جو سرحد پارمجھ پر پڑھ لو وہ اخبار
یوں تو اپنے کو یہ کہتے ہیں ادیبپڑھتے ہیں جنگ کے لیکن اخبار
یار بھی اجنبی اور اغیار بھیریڈیو ٹی وی سارے یہ اخبار بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books