aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ارزن"
عوام الناس سے پوچھو بھلا الکحل میں کیا ہےیہ طعن و طنز کی ہرزہ سرائی ہو نہیں سکتی
تونگر ہرزہ کاروں کو کیا دریوزہ گر مجھ کومگر جب جب کسی کے سامنے دامن پسارا ہے
وہ مٹ گئی تشویشارجن کو بلایا
وہ میری پہلی محبت تھیجس کی آنکھیں دیکھ متأثر ہو جاتے تھے ہرن
وہ مور وہ کبک دریوہ چوکڑی بھرتے ہرن
ایک عشوہ ساز و ہرزہ کار محبوبہ کے پاساس کے تخت خواب کے نیچے مگر
میرا فن میری امیدیں آج سے تم کو ارپن ہیںآج سے میرے گیت تمہارے دکھ اور سکھ کا درپن ہیں
صبح سے شام ہوئی اور ہرن مجھ کو چھلاوے دیتاسارے جنگل میں پریشان کیے گھوم رہا ہے اب تک
تھیں لومڑیاں زباں نکالےاور لو سے ہرن ہوئے تھے کالے
ہرن بھی کھیل رہے ہیں شکار ہولی میںملو گلے سے گلے بار بار ہولی میں
نرگس ارزق کے شیدا دیدۂ آہو بھی دیکھاے سنہری زلف کے قیدی سیہ گیسو بھی دیکھ
آں کہ ارزد صيد را عشق است و بس ليکن او کے گنجد اندر دام کس!
اب ہرن کی طرح سے بھولے ہوئے ہیں چوکڑیاس قدر رٹنا پڑا ہے جل اٹھی ہے کھوپڑی
بجلیاں جس کی کنیزیں زلزلے جس کے صفیرجس کا دل خیبر شکن جس کی نظر ارجن کا تیر
کتنا اچھا چڑیا گھر ہےشیر ہرن بھالو بندر ہے
دل ہاتھ سے اس کے وحشی ہرن کی مثال گیاہم اہل وفا رنجور سہی، مجبور نہیں
ہرن چونک اٹھے چوکڑی بھر رہے ہیںکلولیں ہرے کھیت میں کر رہے ہیں
ہم ہیں کرشن کی لیلا ہم ہیں ویر بھارت کےہم نکل ہیں ہم سہدیو ہم ہیں بھیم ہم ارجن
گو اب خال ہندو کی ارزش نہیں ہےعذار جہاں پر وہ رستا ہوا گہرا ناسور
کیوں کھاتا ہے ہرن ہمارےننھے سے خرگوش بچارے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books