aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "استغنا"
امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصلنہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی
یہ استغنا ہے پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کوتجھے بھی چاہیئے مثل حباب آبجو رہنا
اہل دولت کو ہے یہ استغناکہ نہیں بھائیوں کی کچھ پروا
تنک بخشي کو استغنا سے پيغام خجالت دے نہ رہ منت کش شبنم نگوں جام وسبو کر لے
برف زاروں کو ترے انفاس نے گرما دیاتیرے استغنا نے تخت سلطنت ٹھکرا دیا
جوش استغنا ترا تیرے لیے وجہ نشاطشان خودداری تری آئینہ دار احتیاط
انوکھی عظمتوں کے دائروں میں لا کے نا آسودگی کی زندگی کو میںکمال انداز استغنا سے اپناتا ہوں
ہوا اک شان استغنا سے آگے کوچ کرتی ہے
خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
سنجیدہ استانی بنی بیٹھیںمگر سب منتظر اس بات کی
درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نےہر رگ جاں سے الجھنا چاہا
اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحراایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے
اپنے پندار کے نشے میں سدا استادہخواہش ہم دم دیرینہ پہ ہنس دیتی تھی
اپنے سکان کہن کی خاک کا دل دادہ ہےکوہ کے سر پر مثال پاسباں استادہ ہے
استادہ سرو ميں ہے ، سبزے ميں سو رہا ہے بلبل ميں نغمہ زن ہے ، خاموش ہے کلي ميں
سر لگائے استادہآنے والے گاہک کے
تم کو اچھی نہیں لگتی کوئی استانی کیاکون سی بات سے جھنجھلائے ہوئے رہتے ہو
دل خراشیدہ ہو خوں دادہ رہےآئنہ خانے کے ریزوں پہ ہم استادہ رہے
دامن کوہ میں استادہ نہیں ہوں اس وقتجھاڑیاں سلسلۂ کوہ نہیں پردہ ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books