تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "باجی"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "باجی"
نظم
چڑیا باجی سبھا میں ناچے خوشی سے چھم چھم چھم
موٹی بطخ چونچ سے ڈھولک پیٹے دھم دھم دھم
راجہ مہدی علی خاں
نظم
کچھ مکھڑا کرتا دمک دمک کچھ ابرن کرتا جھلک جھلک
جب پاؤں رکھا خوش وقتی سے تب پائل باجی جھنک جھنک
نظیر اکبرآبادی
نظم
وہ با ایں کم سنی کیا یہ نہ دل میں سوچتا ہوگا
کہ باجی نے ہماری اپنے خط میں کیا لکھا ہوگا
اختر شیرانی
نظم
امی میرا چاند تو دیکھو بالو شاہی جیسا ہے
نکہت باجی کا ہے کیسا کڑوا اور کسیلا چاند