aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باغ"
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہوہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میںیہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
کبھی ہو ہی نہیں سکتےکہ ہر اک رنگ میں چھپ کر بہت سے رنگ رہتے ہیں
مجھے یہ دنیا بیابان تھی مگر اک دنتم ایک بار دکھے اور بے شمار دکھے
گرچہ میرے باغ میں شبنم کی شادابی نہیںآنکھ میری مایہ دار اشک عنابی نہیں
کس رنگ میں ہے کنعان وطنوہ باغ وطن فردوس وطن
بہاروں نے دئے وہ داغ ہم کونظر آتا ہے مقتل باغ ہم کو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
سنہرے پھول کھلتے جا رہے ہےیے صحرا باغ بنتا جا رہا ہے
کرتا پرے ہے کیا وہ اچھل کود جا بہ جادیوار پھاند کر کوئی کوٹھا اچھل گیا
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
خار و خس پر ایک دردانگیز افسانے کی شانبام گردوں پر کسی کے روٹھ کر جانے کی شان
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
جب وطن میں ہمارا تھا رمناتم سے دل باغ باغ تھا اپنا
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
طوفانوں کی بات نہیں ہے، طوفاں آتے جاتے ہیںتو اک نرم ہوا کا جھونکا، دل کے باغ میں ٹھہرا ہے
وہ گھڑی کون تھی جب مجھ کو ملا تھا بن باسایک جھونکا بھی ہوا کا نہ وطن سے آیا
باہر باغ میں بیٹھوں گاچاند کی پریاں دیکھوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books