aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بتاو"
دے سکتے ہو؟مجھے بتاؤ:
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہوتم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
دیکھ مری جاں کہہ گئے باہو کون دلوں کی جانے 'ہو'بستی بستی صحرا صحرا لاکھوں کریں دوانے 'ہو'
غرض کہ سبھی کچھ ہے تیرے لیےبتا کیا کیا تو نے میرے لیے
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جانہ تورانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوندبتان وھم و گماں لا الہ الا اللہ
تمدن تصوف شریعت کلامبتان عجم کے پجاری تمام
پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کومیری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہےاور مری آنکھ میں آنسو بھی نہیں ہوتے تھے
دور کتنی ہے ابھی صبح بتا تو دیں گے
یہ تم نے ٹھیک کہا ہے تمہیں ملا نہ کروںمگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ہو تم
حکمراں ہے اک وہی باقی بتان آذریاز غلامی فطرت آزاد را رسوا مکن
بولو ساتھی کچھ تو بولوکچھ تو دل کی بات بتاؤ
اب وہ کہاں ہے اور کیسی ہےیہ تو کوئی بتا نہ سکے گا
یہ آنسو کیا یہ بتا رہا ہےکہ میرے سینے میں ایک حساس دل ہے
مرے سفر کے ساتھیو! تمہیں سے پوچھتا ہوں میںبتاؤ کیا صنم ملے، بتاؤ کیا خدا ملا
تمہارے واسطے جو میرے دل میں ہے حافیؔتمہیں میں کاش یہ سب کچھ کبھی بتا پاتی
خاص طرح کی سوچ تھی جس میں سیدھی بات گنوا دیچھوٹے چھوٹے وہموں ہی میں ساری عمر بتا دی
او دیس سے آنے والا ہے بتااو دیس سے آنے والے بتا
بتا تو اس وقت میں کہاں تھا؟بتا تو اس وقت تو کہاں تھی؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books