aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بخل"
ہم ہی غربت میں ہو گئے کچھ اوریا تمہارے بدل گئے کچھ طور
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
بے سبب بخل فراواں بخشیقحط آلام مصائب کے پہاڑ
شاخ کی رگ میں جی رہے تھےجڑوں کا بخل ان کو کھا گیا ہے
جام حاضر ہے کہ میں اور مرا مشرب خاصبخل سے ایک بھی پہلو سے نہیں ہے منسوب
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
نور کی زباں بن کرہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگاسوچ کر یہ کہ بہل جائے پریشانی دل
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتو کہ بے جان کھلونوں سے بہل جاتی ہے
کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ہوئے مانوس نقوشدیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ہیں
سرابوں نے سرابوں پر بہت بادل ہیں برسائےشرابوں نے معابد کے تموز و بعل نہلائے
حاصل زندگی جنوں ہی نہیںآؤ اس تیرہ بخت دنیا میں
کبھی جو بخت سو گیایہ ہنس گیا وہ رو گیا
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
جو لمحوں ہی لمحوں میں دنیا بدل دےجو شاعر کو دے جائے پہلو غزل کے
کم بختبھلا نہ پایا وہ سلسلہ
جوانوں کو سوز جگر بخش دےمرا عشق میری نظر بخش دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books