تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "برتن"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "برتن"
نظم
کیا برتن سونے چاندی کے کیا مٹی کی ہنڈیا چینی
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
نظیر اکبرآبادی
نظم
کھایا مٹی کے برتن میں، سوئے تو بچھونے کو ترسے
مختاروں پر تنقیدیں ہیں، بیچارگیاں مجبوروں کی