aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بسملؔ"
کوئی بسمل بناتا ہے جو مقتل میں ہمیں بسملؔتو ہم ڈر کر دبی آواز سے فریاد کرتے ہیں
چاہنے والے تاج میں بسملؔعکس محبوب دیکھ لیتے ہیں
اگر بجا ہے تو بسملؔ کی عرض بھی سن لوچمن ہے سامنے دو چار پھول تم چن لو
صورت تصویر چپ بسملؔ ہوئے یہ بول کرحسن کی دنیا ہے دیکھو دیدۂ دل کھول کر
رہنمائی تری بسملؔ کے لئے سب کچھ ہےنا خدائی تری بسملؔ کے لئے سب کچھ ہے
مگر قریب سے اس روز تم کو بسملؔ نےبس ایک بار فقط ایک بار دیکھا ہے
خود فریبی میں گرفتار نہیں ہے بسملؔکیا یہ تخلیق برائے نگہ ناز نہیں
آ کنھیا کہ ترے واسطے ہم بسملؔ ہیںکہنے سننے کے لئے دل ہے مگر بے دل ہیں
کسے مرگ بسملؔ کا احساس ہوگاوہ بیکس بھی تھا اور خوددار بھی تھا
جوانی جن سے وابستہ تھی بسملؔوہ راتیں ہائے وہ راتیں کہاں ہیں
تیری ریحانۂ شعر اور تری سلمائے شرابکس کی ہو کر رہیں بسملؔ کے سوا تیرے بعد
اور پھر گیتا سنائے بال گنگا دھر تلکبسملؔ آ کر پھر نہ جائے بال گنگا دھر تلک
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
سب کاٹ دوبسمل پودوں کو
آخر شب ديد کے قابل تھي بسمل کي تڑپ صبحدم کوئي اگر بالائے بام آيا تو کيا
اس بزم میں اپنی مشعل دل بسمل ہے تو کیا رخشاں ہے تو کیایہ بزم چراغاں رہتی ہے اک طاق اگر ویراں ہے تو کیا
ہم بھی آرام اٹھا سکتے تھے گھر پر رہ کرہم کو بھی پالا تھا ماں باپ نے دکھ سہہ سہہ کر
رقص مینا سے اٹھے نغمۂ رقص بسملساز خود اپنے مغنی کو گنہ گار کریں
زمیں چیں بر جبیں ہے آسماں تخریب پر مائلرفیقان سفر میں کوئی بسمل ہے کوئی گھائل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books