aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بلو"
چھوٹی سی بلوچھوٹا سا بستہ
سو اٹھ کر بیٹھ بلو باربر! اور دیکھ تیرا دوست ساحر خان آیا ہےاسے لگتا ہے اس کے روتے روتے تو اٹھے گا اور کہے گا
ہوا کا کال پڑا ہے، نمی بھی عام نہیںسمندروں کو بلو کر فضاؤں کو متھ کر
کشتی کبڈی گیند اور بلاچار طرف تھا یہ بلو بلا
اس کی نازک بے حس ٹھوڑی کو اپنی انگلی کی سنہری پور سے مس تو کر اوراس سے اتنا تو پوچھ اچھی بلو تو کیوں چپ ہے
پیتا ہے وہ ٹھنڈا پانینام ہے اس کا بلو جانی
سن لے تو میری بلو مانیچوہیا اور چڑیا کی کہانی
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہوجدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
سنسار کے سارے محنت کش کھیتوں سے ملوں سے نکلیں گےبے گھر بے در بے بس انساں تاریک بلوں سے نکلیں گے
کچھ اڑتے رنگیں غبارےببو کے دوپٹے کے تارے
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
شب غم بری بلا ہےہمیں یہ بھی تھا غنیمت
کون سی وادی میں ہے کون سی منزل میں ہےعشق بلا خیز کا قافلۂ سخت جاں
صبح و شام بدلو بھیجس میں تم نہیں شامل
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
بلا کشان محبت پہ جو ہوا سو ہوا''جو مجھ پہ گزری مت اس سے کہو، ہوا سو ہوا
لہجے میں مگر بلا کا ٹھہراؤآواز میں گونجتی جدائی
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیالہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books