aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بو"
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
زرد پتوں کا بنزرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
جبرئیلہمدم دیرینہ کیسا ہے جہان رنگ و بو
ناگاہ لہکتے کھیتوں سے ٹاپوں کی صدائیں آنے لگیںبارود کی بوجھل بو لے کر پچھم سے ہوائیں آنے لگیں
یہ بھی اک سرمایہ داروں کی ہے جنگ زرگریاس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سےسراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری
پھر وہی آگ در آئی ہے مری گلیوں میںپھر مرے شہر میں بارود کی بو پھیلی ہے
آیۂ کائنات کا معنئ دیر یاب تو!نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو!
سراپا رنگ و بو ہے پیکر حسن و لطافت ہےبہشت گوش ہوتی ہیں گہر افشانیاں اس کی
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
کاغذوں کے بھونکنے پر سارتر کے پاس گئیتم راںؔ بو اور فرائڈؔ سے بھی مل آئے ہو کیا
تو جہاں کے تازہ فتنوں سے نہيں ہے با خبر! پہلا مشير
شاعردوش مي گفتم بہ شمع منزل ويران خويش
جس کے بازو کی صلابت پر نزاکت کا مدارجس کے کس بل پر اکڑتا ہے غرور شہریار
جب حرف کہے گا قم بہ اذنیمرتی ہوئی خاک جی اٹھے گی
چمڑی چھلنے لگتی ہےناک میں خون کی کچی بو
مگر میں آج بہت دور جانے والا ہوںبس اور چند نفس کو تمہارے پاس ہوں میں
سلیماں سر بہ زانو اور سبا ویراںسبا ویراں، سبا آسیب کا مسکن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books