aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بینائی"
چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی اپنے خواب نہیں چھوڑوں گاان کی لذت اور اذیت سے میں اپنا کوئی عہد نہیں توڑوں گا
جب چاہے بینائی لے لوکوک بھرو اور باتیں سن لو
اور اتنی دیر تک دیکھوکہ بینائی پگھل جائے
کہ جس کے سحر و اثر میں آ کرلہو بہت آنکھیں رو چکی ہیں بہت تو بینائی کھو چکی ہیں
نظر کا نور ہے بینائی ہے تومنور ہو گیا بن رنگ روغن
جرأت گفتار بھیبینائی بھی
آنکھوں کی بینائی ساتھ نہیں دیتی اباور غضنفرؔ
اور بینائیمیرے پاس لوٹ جانے کو ایک ماضی ہے
کی بینائی کا مصرف تھا۔۔۔ وہ لب دو چار دن پہلےمرے ماتھے پہ ہو کر ثبت جو کہتے تھے'' تم جاؤ
روشنی پہنچی ابو جہلؔ کی دیواروں تکگھر کی تاریکی میں رستہ نہ بنے بینائی
آنکھ مجبور نہیں ہے مری بینائی سےمحرم درد و غم عالم انساں ہوں میں
کچھ اور ہي نظر آتا ہے کاروبار جہاں نگاہ شوق اگر ہو شريک بينائي
بینائی کے جمگھٹے میںبار بار خود سے بچھڑ جاتا ہوں
دکھ میں ہلتے ہوئے لب کی میں دعا بن جاؤںاف وہ آنکھیں کہ ہیں بینائی سے محروم کہیں
نقل نہیں کر سکتیںخواہ بینائی کی کسی بھی قبیل سے
آنکھیں بول نہیں سکتی ہیںاور بدن بینائی سے محروم ہوا ہے
شل ہاتھوں کا بار اٹھائےبوجھل آنکھوں کی مدھم بینائی لے کر
حاصل بینائی و ذوق نظرباندھتا ہے وہم و تخمین و گماں کے کچھ حصار
بینائی کی دہلیز پہ آ بیٹھے ہیںانگلیاں کانوں کو کہاں تک دستک سے دور رکھیں گی
غم کا جب کوئی منظرہاں بہ فیض بینائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books