aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تعطیل"
کبھی تعطیل کھانے کی کبھی تعطیل پینے کیپڑھائی دو مہینے چھٹیاں ہیں دس مہینے کی
کل ہفتے کی تعطیل کا پہلا دن ہوگاوہ لڑکی گھاس پہ بیٹھ کے لکھتی ہے اور ہنستی ہے
ہفتہ وار تعطیل کی فراغت سے مطمئنسرشاری کے ایک لمحے کو بے قرار
ایسا نہ ہو کہ آپ یہ لکھیں جواب میںتعمیل ہوگی پہلے مگر دام بھیجئے
ناقۂ مشک تتاری بن کر لیے پھری مجھ کو ہر سویہی حیات صاعقہ فطرت بنی تعطل کبھی نمو
قرآن کو بازيچہ تاويل بنا کر چاہے تو خود اک تازہ شريعت کرے ايجاد
تاويل کا پھندا کوئي صياد لگا دے يہ شاخ نشيمن سے اترتا ہے بہت جلد
بھلا تعميل اس فرمان غيرت کش کي ممکن تھي! شہنشاہي حرم کي نازنينان سمن بر سے
ٹوٹتے دیکھ کے دیرینہ تعطل کا فسوںنبض امید وطن ابھری مگر ڈوب گئی
کرتے ہيں غلاموں کو غلامي پہ رضامند تاويل مسائل کو بناتے ہيں بہانہ
رہبر کے ايما سے ہوا تعليم کا سودا مجھے واجب ہے صحرا گرد پر تعميل فرمان خضر
تو تعمیل بندگی ہوکہاں پہ سر اور کہاں پہ دستار اتارنا احسن العمل ہے
پھر خاک کی جلد میں چھپے گاتعمیل وفا کا عہد نامہ!
وداع لمحۂ تعجیل کی خاطرتھکے ٹوٹے ہوئے آ کر لپٹ جانے
حکم خدا کی جس نے تعمیل کر لی بچواس کی عنایتوں سے جھولی بھی بھر لی بچو
تسبیح و تہلیل و عبادت سے کہاں کمتر ہے مولاشاعری جزویست از پیغمبری کس نے کہا تھا
کہہ رہی ہوں ترے ستم کو کرمخوب تاویل کر رہی ہوں میں
جو راہی ریلوے احکام کی تعمیل کر بیٹھےوہ اپنے غم کی دوران سفر تکمیل کر بیٹھے
حیرت تھی کہ تعجیل کی کیا وجہ ہے آخرتاخیر تو ہے ریل کی دیرینہ روایت
میں کہ جامد ذہانت کا قائل نہیںہم نے اپنے سے پہلوں کے علم و فراست کی تشریح و تاویل میں اپنی رگ رگ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books