aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تعظیم"
تعظیم جس کی کرتے ہیں تو اب اور خاںمفلس ہوئے تو حضرت لقماں کیا ہے یاں
اپنی ذلت کی قسم آپ کی عظمت کی قسمہم کو تعظیم کے معیار پرکھنے ہوں گے
اس کے فرمانوں کی اعلانوں کی تعظیم کروراکھ تقسیم کی ارمان بھی تقسیم کرو
اسلام کی تعلیم سے بیگانہ ہوا تونا محرم ہر جرات رندانہ ہوا تو
تعظیم کو اٹھتے ہیں اس واسطے دل والےحضرت نے مشیخت کی اک طرح نکالی ہے
اپنے بستر سے اٹھونئے آقاؤں کی تعظیم کرو
ان ہاتھوں کی تعظیم کروان ہاتھوں کی تکریم کرو
موہنی شکل جو رگھبر کی نظر آتی تھیآنکھ تعظیم سے خلقت کی جھکی جاتی تھی
آج کی کون کرے اب تعظیمکل کی تکذیب نہیں ہو سکتی
کتنے موسیقار کتنے شاعران خوش نواماہر تعلیم کتنے اور کتنے رہنما
ہر پھول دل سے اس کی تعظیم کر رہا تھااور اس کی برتری کو تسلیم کر رہا تھا
پئے تعظیم صف بستہ ہیں الفاظدل شاعر میں اک طوفاں بپا ہے
زندہ لہو کے عظم کی تعظیم کر نہ کرابھرے گا اس لہو کے تموج سے انقلاب
میں تعظیم ادائے نور کے ہنگام میںمانوس چہروں
دنیا کو سمجھتا ہوں میں بازیچۂ اطفالجھکتے ہیں مری عزت و تعظیم کو افلاک
اس میں ترمیم کروسچ کی تعظیم کرو
نام نامی لیا جاتا ہے بہ تعظیم اس کابزم اردو میں نئی طرز سخن کا ہے خدا
زندگی کے شجر سے خراج مسلسل طلب کر رہی تھیابن ادنیٰ نے نیچی نگاہوں سے کل دیوتاؤں کو تعظیم دی
ایک سال اور رہ گیا ہے ابختم ہو جائے گی مری تعلیم
جگمگاتے سب ستاروں کو بجھاتا ہوںمیں تعظیم ادائے نور کے ہنگام میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books