aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تقریب"
آدمی کس سے مگر بات کرے؟بات جب حیلۂ تقریب ملاقات نہ ہو
کسی تقریبکسی محفل میں
عید قرباں سے مقدس نہیں کوئی تقریباس طرح بھولا سبق یاد دلایا گیا ہے
ہم کسی تقریب میں ہوں یا کسی بارات میںلوگ ڈر جاتے ہیں بچے دیکھ کر ہی ساتھ میں
تقریب گھر میں ہو کوئی اسکول کا ہو جشنموقع ملے تو رنگ جماتی ہیں ٹافیاں
مگر کتاب کی تقریب رو نمائی میںکتاب چیخ رہی تھی کہ میں کتاب نہیں
قریب آئے شادی کی تقریب کے دنتو کاٹے یہ دن سارے بچوں نے گن گن
پس تقریب ملاقات یہاں شام ڈھلےدیر تک پھیلی رہے گی تری شرکت کی مہک
بہت چھوٹی سی اک تقریب رکھی ہےیہ دنیا ہے
میلے کنول کے پھول ڈبوتا لپٹ لپٹ کر چومتا پانی، پانی پانیندامت سے مغلوب خرابی: مد و جزر موجود طبیعت کا تخریب تماشہ
گھر میں لا کر اسےایک تقریب میں بھی پہنچنا ہے جلدی مجھے
رات کے کوئلےجب شروعات تقریب کے دھیمے دھیمے سلگتے الاؤ میں
سنیما ہال میںشادی کی تقریب میں
اور تقریر کے پیچیدہ سوالات کو دہراتے ہوئےایک اک کر کے سب احباب نے رخصت چاہی
کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اچھا یا برا کچھ بھی نہیں ہےتقریب ولادت ہو یا ہنگام دم مرگ
کیسے منہمک رکھوں میں اپنے آپ کوفلاں تاریخ کو تقریب ہے
وہی کوئلےجب شروعات تقریب کے
قتل گل قتل صبا قتل سحر کی تقریبمنعقد ہوتی رہی بارہا ایوانوں میں
دم تقریر تھی مسلم کی صداقت بیباکعدل اس کا تھا قوی لوث مراعات سے پاک
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books