aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تولید"
چیچک کا ٹیکہ بیماری کو روکے رکھتا ہےضبط تولید اسقاط وغیرہ
لوگوں نے میرے مادۂ تولید سےدیواروں پر پھول بنا لیے
دید اقدس سے ہوئی عین خوشی کی تولیدغیب سے دل کو ہوئی جذب وفا کی تاکید
طلبیدہ تولید پہ ساحل سے سرزنمخلوق کثیر الاعضا کا شیون
میں ہوا کے بھیانک طلسمات میںکوکھ سے جن کی تولید پاتے ہیں بالشتیے
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نےزیر خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم نے
وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہےنور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
انسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
مسلماں ہے توحید میں گرم جوشمگر دل ابھی تک ہے زنار پوش
مٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںانسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گی
زباں سے گر کیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصلبنایا ہے بت پندار کو اپنا خدا تو نے
بازو ترا توحيد کي قوت سے قوي ہے اسلام ترا ديس ہے ، تو مصطفوي ہے
پھر اٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سےہند کو اک مرد کامل نے جگایا خواب سے
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
سطوت توحيد قائم جن نمازوں سے ہوئي وہ نمازيں ہند ميں نذر برہمن ہو گئيں
زندہ قوت تھي جہاں ميں يہي توحيد کبھي آج کيا ہے، فقط اک مسئلہء علم کلام
اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ جس ميں پوشيدہ چلے آتے ہيں توحيد کے اسرار
حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ کہاں آہ محکومي و تقليد و زوال تحقيق!
مرد اگر ہے غیر کی تقلید کرنا چھوڑ دےچھوڑ دے للہ بالاقساط مرنا چھوڑ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books