aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تیاگ"
راہ وفا پہ چل کے دکھایا ہے رام نےکہتے ہیں کس کو تیاگ بتایا ہے رام نے
ہم اپنا ہونا تیاگ کےترے ہونے پر تیار
تیاگ کے عورت باغی ہو گئیآج کی عورت باغی ہے رے
ہوا میں آنسو گیس کے گولے چھوٹیں تو سب رونا ایک ہی وقت میں رولیںتیاگ کا لمبا رستہ با نہیں پھیلائے اپنی اور بلاتا ہے
میرے لیے یہ دل کش سوہلے بن گئے رونا راگشہنائی میں ڈوب گیا جب اس کا آپ تیاگ
مجھے تم نہ آواز دوپاس کو تیاگ کر
تو یوں کرتا ہوںاب کے خود کو خود سے تیاگ دیتا ہوں
پلکوں سے میری پھر وہی الجھی ہے روشنیوہ روشنی جو ایک صبح چل دی تیاگ کر
پھر بھی نشٹھر تیاگمیں میں تپی
دریا کے بیچ کھڑاتیاگ اور موکش کے خواب دیکھ رہا ہوں
اپنا گھر کیوں نہیں تیاگ دیاجو تمہارے گھر کے ملبے پر
ہوا میں آنسو گیس کے گولے چھوٹیں تو سب رونا ایک ہی وقت رو لیںتیاگ کا لمبا رستہ بانہیں پھیلائے اپنی اور بلاتا ہے
عیش و طرب سب تیاگ رہا ہےلوہے کا یہ سینہ تیرا تری محنتیں تری جوانی
ہر وقت تپش ہر وقت خلش بے خواب ہوں میں بے دار ہے وہجینے پہ ادھر بیزار ہوں میں مرنے پہ ادھر تیار ہے وہ
مرنے میں آدمی ہی کفن کرتے ہیں تیارنہلا دھلا اٹھاتے ہیں کاندھے پہ کر سوار
دل کو ذرا تیار تو کر لوںآؤ مرے پردیسی ساجن!
اپنے کمروں سے اکھڑنے کے لیے تیار نہیںلیکن انہوں نے وعدہ کیا ہے
قتل پر جن کو اعتراض نہ تھادفن ہونے کو کیوں نہیں تیار
لوگ بکنے کو تیار تھےکھل گئے مہ جبینوں کے سر
جس کی محنت کا عرق تیار کرتا ہے شراباڑ کے جس کا رنگ بن جاتا ہے جاں پرور گلاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books