aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جرائم"
زندگی کے نام پر بس اک عنایت چاہیئےمجھ کو ان سارے جرائم کی اجازت چاہیئے
حکایات شیرین و تلخ ان کی، ان کے درخشاں جرائمجو صفحات تاریخ پر کارنامے ہیں، ان کے اوامر
رہزنوں کا قصر شوریٰ قاتلوں کی خواب گاہکھلکھلاتے ہیں جرائم جگمگاتے ہیں گناہ
یہ قیامت کے ہوس ناک غضب کے خوں خاران کے عصیاں کی نہ حد ہے نہ جرائم کا شمار
رسیلے جرائم کی خوشبومرے ذہن میں آ رہی ہے
یا پھر اپنے اپنے جرائمیا ان لوگوں کے بارے میں
نوزائدہ آرزو انتہاؤں کے امکاں سمیٹےضمیروں میں لتھڑی جرائم زدہ خواہشوں کو
ابھی آسمانوں پر رہنے والوں کومیرے جرائم کا علم نہیں ہوا
بہت پیشہ ور سچ کا پھیلا ہوا کاروبارجرائم کی جن کے تناور تنے
زنا کی صورتیں تھیں سبکیے جاتے تھے جرمانے ہمیشہ ان جرائم پر
مستقل شعری جرائد کی خریداری کریںتاکہ وہ بھی خاص نمبر آپ کا جاری کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books